Sunan Al-Nasai Hadith 4915 (سنن النسائي)
[4915]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ ہَذَا خَطَأٌ
حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اکرمﷺ نے ایک ڈھال چرانے پر ہاتھ کاٹ دیا تھا۔ ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی رحمہ اللہ) نے فرمایا: یہ غلط ہے۔