Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4916 (سنن النسائي)

[4916]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَطَعَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُہُ خَمْسَةُ دَرَاہِمَ ہَذَا الصَّوَابُ

حضرت انسؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: حضرت ابوبکرؓ نے ایک ڈھال کی چوری پر ہاتھ کاٹ دیا تھا جس کی قیمت پانچ درہم تھی۔یہ درست ہے۔