Sunan Al-Nasai Hadith 4917 (سنن النسائي)
[4917]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ أَبِي دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ سَرَقَ رَجُلٌ مِجَنًّا عَلَی عَہْدِ أَبِي بَكْرٍ فَقُوِّمَ خَمْسَةَ دَرَاہِمَ فَقُطِعَ
حضرت انس ؓ نے فرمایا: ایک آدنی نے حضرت ابوبکرؓ کے دور مبارک میں ایک ڈھال چرا لی۔اس کی قیمت پانچ درہم تھی تو انہوں نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔