Sunan Al-Nasai Hadith 4943 (سنن النسائي)
[4943]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ الدَّانَاجِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ لَا تُقْطَعُ الْخَمْسُ إِلَّا فِي الْخَمْسِ قَالَ ہَمَّامٌ فَلَقِيتُ عَبْدَ اللہِ الدَّانَاجَ فَحَدَّثَنِي عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ لَا تُقْطَعُ الْخَمْسُ إِلَّا فِي الْخَمْسِ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ نے فرمایا: پانچ (انگلیاں) نہیں کاٹی جائیں گی مگر پانچ (درہم کی چوری) میں۔ہمام نے کہا کہ میں عبداللہ داناج کو ملا تو انہوں نے مجھے سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے حدث بیان کی کہ انہوں نے کہا: پانچ نہیں کاٹی جائیں گی مگر پانچ میں۔