Sunan Al-Nasai Hadith 4942 (سنن النسائي)
[4942]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ يَقُولُ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ كَانَتْ عَائِشَةُ تُحَدِّثُ عَنْ نَبِيِّ اللہِ ﷺ أَنَّہُ قَالَ لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي الْمِجَنِّ أَوْ ثَمَنِہِ وَزَعَمَ أَنَّ عُرْوَةَ قَالَ الْمِجَنُّ أَرْبَعَةُ دَرَاہِمَ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی تھیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’(چور کا) ہاتھ ڈھال یا اس کی قیمت سے کم کی چوری میں نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘ (راوی حدیث عثمان بن ابوالولید کا خیال ہے کہ) حضرت عروہ نے کہا کہ ڈھال چار درہم کی ہوتی ہے۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ الفاظ بھی منقول ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زائد (کی چوری) کے علاوہ نہیں کاٹا جاسکتا۔‘‘