Sunan Al-Nasai Hadith 4945 (سنن النسائي)
[4945] إسنادہ ضعیف
فیہ علتان: الإنقطاع وعنعنۃ سفیان الثوري۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عِيسَی عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَطَعَ فِي قِيمَةِ خَمْسَةِ دَرَاہِمَ
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے پانچ درہم قیمت رکھنے والی چیز (کی چوری) میں ہاتھ کاٹا ہے۔