Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4946 (سنن النسائي)

[4946] إسنادہ ضعیف لإرسالہ

قال ابن حبان فی الثقات (4/ 47): ’’أیمن بن عبید الحبشي۔۔۔۔۔ومن زعم أن لہ صحبۃ فقد وھم،حدیثہ فی القطع مرسل‘‘۔

انوار الصحیفہ ص 359

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

و أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَيْمَنَ قَالَ لَمْ يَقْطَعْ النَّبِيُّ ﷺ السَّارِقَ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ وَثَمَنُ الْمِجَنِّ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ

حضرت ایمن سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت سے کم میں نہیں کاٹا۔اور ڈھال کی قیمت ان دنوں ایک دینار (دس درہم) ہوتی تھی۔