Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4949 (سنن النسائي)

[4949] إسنادہ ضعیف لإرسالہ

قال ابن حبان فی الثقات (4/ 47): ’’أیمن بن عبید الحبشي۔۔۔۔۔ومن زعم أن لہ صحبۃ فقد وھم،حدیثہ فی القطع مرسل‘‘۔

انوار الصحیفہ ص 359

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مُجَاہِدٍ وَعَطَاءٍ عَنْ أَيْمَنَ قَالَ لَمْ تُقْطَعْ الْيَدُ فِي عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ وَثَمَنُہُ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ

حضرت ایمن سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے عہد مسعود میں ڈھال کی قیمت سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا گیا۔اور اس کی قیمت ان دنوں ایک دینار تھی۔