Sunan Al-Nasai Hadith 4950 (سنن النسائي)
[4950] إسنادہ ضعیف لإرسالہ
قال ابن حبان فی الثقات (4/ 47): ’’أیمن بن عبید الحبشي۔۔۔۔۔ومن زعم أن لہ صحبۃ فقد وھم،حدیثہ فی القطع مرسل‘‘۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَيٍّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ عَطَاءٍ وَمُجَاہِدٍ عَنْ أَيْمَنَ قَالَ يُقْطَعُ السَّارِقُ فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ وَكَانَ ثَمَنُ الْمِجَنِّ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ دِينَارًا أَوْ عَشْرَةَ دَرَاہِمَ
حضرت ایمن نے فرمایا: چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت کے برابر چوری میں کاٹا جائے گا۔اور ڈھال کی قیمت کے برابر چوری میں کاٹا جائے گا۔اور ڈھال کی قیمت رسول اللہﷺ کے دور مبارک میں ایک دینار یا دس درہم تھی۔