Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4964 (سنن النسائي)

[4964]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ يَقُولُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ

حضرت رافع بن خدیج ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’پھل اور گابھے (گودے) میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘