Sunan Al-Nasai Hadith 4965 (سنن النسائي)
[4965]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ
حضرت رافع بن خدیج ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’پھل اور گابھے (کی چوری) میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘