Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4974 (سنن النسائي)

[4974]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ مَخْلَدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ لَيْسَ عَلَی خَائِنٍ وَلَا مُنْتَہِبٍ وَلَا مُخْتَلِسٍ قَطْعٌ لَمْ يَسْمَعْہُ سُفْيَانُ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ

حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’خیانت کرنے والے،لوٹنے والے اور جھپٹ کر چھین لینے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘ سفیان (ثوری) نے ابو الزبیر سے نہیں سنا۔