Sunan Al-Nasai Hadith 4973 (سنن النسائي)
[4973]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ قَوْمِہِ حَدَّثَہُ عَنْ عَمٍّ لَہُ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ
حضرت رافع بن خدیجؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’پھل اور گابھے (کی چوری) میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘