Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4985 (سنن النسائي)

[4985] إسنادہ ضعیف

ابو داود (4411) ترمذی (1447) ابن ماجہ (2587)

انوار الصحیفہ ص 359

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ قَالَ سَأَلْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ عَنْ تَعْلِيقِ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِہِ قَالَ سُنَّةٌ قَطَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَدَ سَارِقٍ وَعَلَّقَ يَدَہُ فِي عُنُقِہِ

حضرت ابن محیریز سے روایت ہے،انھوں نے کہا کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید ؓ سے چور کا ہاتھ اسکی گردن میں لٹکانے کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا (یہ) سنت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے ایک چور کاہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکا دیا تھا۔