Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4986 (سنن النسائي)

[4986] إسنادہ ضعیف

ابو داود (4411) وانظر الحدی السابق (4985)

انوار الصحیفہ ص 359

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ قَالَ قُلْتُ لِفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ أَرَأَيْتَ تَعْلِيقَ الْيَدِ فِي عُنُقِ السَّارِقِ مِنْ السُّنَّةِ ہُوَ قَالَ نَعَمْ أُتِيَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِسَارِقٍ فَقَطَعَ يَدَہُ وَعَلَّقَہُ فِي عُنُقِہِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ضَعِيفٌ وَلَا يُحْتَجُّ بِحَدِيثِہِ

حضرت عبد الرحمٰن بن محیریز بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید ؓسے پوچھا فرمائیں کیا چور کا ہاتھ اس کے گلے میں لٹکا نا سنت ہے؟ انہوں نےفرمایا:ہاں۔رسول اللہ ﷺ نے پاس ایک چور لایا گیا۔آپ نے اس کا ہاتھ کاٹ کر اس کے گلے میں لٹکا دیا۔ ابو عبد الرحمٰن (امام نسائی رح) نے فرمایا:(اس حدیث(اور سابقہ حدیث کا راوی)حجاج بن ارطاۃ ضعیف ہے۔اس کی حدیث قابل حجت نہیں ہوتی۔