Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4988 (سنن النسائي)

[4988]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ مِنْ لَفْظِہِ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ سُئِلَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ قَالَ الْإِيمَانُ بِاللہِ وَرَسُولِہِ

حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا:کون سا عمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا:’’اللہ عزوجل اور اس کے رسول پر ایمان لانا،،