Sunan Al-Nasai Hadith 4989 (سنن النسائي)
[4989]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُبْشِيٍّ الْخَثْعَمِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سُئِلَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ فَقَالَ إِيمَانٌ لَا شَكَّ فِيہِ وَجِہَادٌ لَا غُلُولَ فِيہِ وَحَجَّةٌ مَبْرُورَةٌ
حضرت عبد اللہ بن حبشی خثعمی ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکر م ﷺ سے پوچھا گیا:کون سا عمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا:’’ایسا ایمان جس میں ذرہ بھر شک نہ ہو،وہ جہاد جس میں کسی قسم کی خیانت نہ ہو اور نیک وپاک حج۔