Sunan Al-Nasai Hadith 4999 (سنن النسائي)
[4999]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِہِ وَيَدِہِ وَالْمُہَاجِرُ مَنْ ہَجَرَ مَا نَہَی اللہُ عَنْہُ
۔حضرت عبد اللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نےرسول اللہ ﷺ کوفرماتے سنا:’’اصل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں اور اصل مہاجر وہ ہے جوا ن چیزوں کو چھوڑ دے جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایاہے۔،،