Sunan Al-Nasai Hadith 4998 (سنن النسائي)
[4998]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ النَّاسُ مِنْ لِسَانِہِ وَيَدِہِ وَالْمُؤْمِنُ مَنْ أَمِنَہُ النَّاسُ عَلَی دِمَائِہِمْ وَأَمْوَالِہِمْ
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اصل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں۔اور اصل مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنی جان ومال کے بارے میں کوئی خطرہ نہ ہو،،