Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5003 (سنن النسائي)

[5003]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ قَالَ تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَی مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کون سا اسلام بہتر ہے؟آپ نے فرمایا:’’تو کھانا کھلائے اور ہر ایک کو سلام کہے،خواہ پہچا نتا ہو یا نہ پہچانتا ہو۔،،