Sunan Al-Nasai Hadith 5004 (سنن النسائي)
[5004]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی يَعْنِي ابْنَ عِمْرَانَ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لَہُ أَلَا تَغْزُو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَی خَمْسٍ شَہَادَةِ أَنْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَالْحَجِّ وَصِيَامِ رَمَضَانَ
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نےان سے کہا:میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سناہے: ’’اسلام کی بنیاد پانچ چیز یں ہیں:گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کے کوئی معبو د نہیں (اور حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے رسو ل ہیں۔)نماز پابندی کے ساتھ پڑھنا،زکاۃ اداکر نا،حج کرنا اور رمضان المبارک کے روزے رکھنا۔،،