Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5009 (سنن النسائي)

[5009]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنْ الْإِيمَانِ

حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:’’حیا ایمان کا اہم حصہ ہے۔،،