Sunan Al-Nasai Hadith 5011 (سنن النسائي)
[5011]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ قَالَ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ رَأَی مُنْكَرًا فَلْيُغَيِّرْہُ بِيَدِہِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِہِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِہِ وَذَلِكَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ
حضرت ابو سعید بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسو ل اللہ ﷺکو فرماتے سنا: ’’جو شخص براکام ہوتا دیکھے،وہ اسے اپنے ہاتھ سے ختم کردے اور اگر طاقت نہ ہو تو زبان کے ساتھ روکے اور اگراس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہوتو اپنے دل سے برا جانے۔اور یہ (آخری درجہ) کمزور ترین ایمان ہے۔