Sunan Al-Nasai Hadith 5012 (سنن النسائي)
[5012]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ قَالَ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ رَأَی مُنْكَرًا فَغَيَّرَہُ بِيَدِہِ فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُغَيِّرَہُ بِيَدِہِ فَغَيَّرَہُ بِلِسَانِہِ فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُغَيِّرَہُ بِلِسَانِہِ فَغَيَّرَہُ بِقَلْبِہِ فَقَدْ بَرِئَ وَذَلِكَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ
حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’جو شخص برائی ہوتی دیکھے او راپنے ہاتھ سے روک دے،وہ (گناہ سے)بری ہو گیا۔جو ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہ رکھے اورزبان سے روک دے،وہ بھی (گناہ سے) بری ہوگیا۔اور جو شخص زبان سے روکنے کی طاقت نہ رکھے لیکن دل سے برا سمجھے،وہ بھی (گناہ سے)بری ہے۔اور یہ کم زور ترین ایمان ہے۔،،