Sunan Al-Nasai Hadith 5021 (سنن النسائي)
[5021]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَنْبَأَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ زِرٍّ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ إِنَّہُ لَعَہْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ ﷺ إِلَيَّ أَنَّہُ لَا يُحِبُّكَ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يَبْغُضُكَ إِلَّا مُنَافِقٌ
حضرت زر(بن حبیش) سے روایت ہے کہ حضرت علی نےفرمایا:نبی امی ﷺمجھے ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ تجھ سے مومن ہی محبت کرےگااور تجھ سےمنافق ہی بغض رکھے گا۔