Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5020 (سنن النسائي)

[5020]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ حُسَيْنٍ وَہُوَ الْمُعَلِّمُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِہِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّی يُحِبَّ لِأَخِيہِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِہِ مِنْ الْخَيْرِ

حضرت انس ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ)کی جان ہے!تم میں سے کوئی شخص (اس وقت تک)مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے (ہرمسلمان)بھائی کے لیے اسی طرح خیروبھلائی پسند نہ کرے جس طرح اپنے لیے کرتا ہے۔،،