Sunan Al-Nasai Hadith 5023 (سنن النسائي)
[5023]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ أَرْبَعَةٌ مَنْ كُنَّ فِيہِ كَانَ مُنَافِقًا أَوْ كَانَتْ فِيہِ خَصْلَةٌ مِنْ الْأَرْبَعِ كَانَتْ فِيہِ خَصْلَةٌ مِنْ النِّفَاقِ حَتَّی يَدَعَہَا إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ وَإِذَا عَاہَدَ غَدَرَ وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ
حضرت عبد اللہ بن عمر وؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺنےفرمایا: ’’چار خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں (سب کی سب)پائی جائیں،وہ (خالص) منافق ہوگا اور جس شخث میں ان چار میں سے کوئی ایک پائی جائے،اس میں نفاق کی ایک خصلت ہوگی حتیٰ کہ وہ اسے چھوڑ دے:٭ جب بات کرے تو جھوٹ بولے۔٭جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے۔٭جب عہد کرے تو خلاف ورزی کرے۔٭جب عہد کرے تو بے وفائی کرے۔٭جب لڑائی کرے تو گالی بکے۔،،