Sunan Al-Nasai Hadith 5024 (سنن النسائي)
[5024]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سُہَيْلٍ نَافِعُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ آيَةُ النِّفَاقِ ثَلَاثٌ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’منافق کی نشانیاں تین ہیں:جب باترکرے،جھوٹ بولے۔جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے۔جب اس کے پاس امانت رکھی جائے توخیانت کرے۔،،