Sunan Al-Nasai Hadith 5026 (سنن النسائي)
[5026]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی قَالَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللہِ ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيہِ فَہُوَ مُنَافِقٌ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ فَمَنْ كَانَتْ فِيہِ وَاحِدَةٌ مِنْہُنَّ لَمْ تَزَلْ فِيہِ خَصْلَةٌ مِنْ النِّفَاقِ حَتَّی يَتْرُكَہَا
حضرت عبداللہ بن مسعود سےفرمایا تین عادتیں جس میں پائی جائیں،وہ منافق ہوگا: جب بات کر ے،جھوٹ بولے۔جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے اور جب وعدہ کرے،خلاف ورزی کرے۔جس شخص میں ان میں سے کوئی ایک عادت پائی جائے۔اس میں نفاق کی خصلت رہے گی حتی ٰ کہ اسے چھوڑ دے۔