Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5027 (سنن النسائي)

[5027]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ قَامَ شَہْرَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ

حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے مروی ہے کہ نبی اکر م ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص ایمان کی حالت میں اور ثواب کی نیت سےرمضان المبارک کی راتوں کا قیام کرے،اس کے سب پہلے گناہ معاف کر دے جاتے ہیں۔،،