Sunan Al-Nasai Hadith 5030 (سنن النسائي)
[5030]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ وَمَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ
حضرت ابو ہریرہ کا بیان ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جو شخص ایمان کے جذبے اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کا قیام کرے،اس کے سب پہلے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں۔اور جو شخص جذبہ ایمان اور نیت ثواب کے ساتھ لیلۃ القدر میں عبادت کر ے،اس کے بھی سب پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔،،