Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5040 (سنن النسائي)

[5040]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَثَلُ الْمُنَافِقِ كَمَثَلِ الشَّاةِ الْعَائِرَةِ بَيْنَ الْغَنَمَيْنِ تَعِيرُ فِي ہَذِہِ مَرَّةً وَفِي ہَذِہِ مَرَّةً لَا تَدْرِي أَيَّہَا تَتْبَعُ

حضرت ابن عمر ٖؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو بکر ے کی طلب میں دور یوڑوں کے درمیان ہتی ہے۔کبھی اس ریوڑ میں جاتی ہے،کبھی اس ریوڑ میں اس کو تسلی نہں ہوتی کہ کس ریوڑ کے ساتھ رہے۔