Sunan Al-Nasai Hadith 5046 (سنن النسائي)
[5046]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ الْخِتَانُ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَنَتْفُ الضَّبْعِ وَتَقْلِيمُ الظُّفْرِ وَتَقْصِيرُ الشَّارِبِ وَقَفَہُ مَالِكٌ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: پانچ چیزیں فطری ہیں: ختنہ کرنا،شرمگاہ کے بال مونڈنا،بغلوں کے بال اکھیڑنا،ناخن تراشنا اور مونچھیں چھوٹی کرنا۔ امام مالک نے اس (روایت) کو موقوف بیان کیا ہے(جیسا کہ اگلی روایت میں آ رہا ہے)