Sunan Al-Nasai Hadith 5047 (سنن النسائي)
[5047]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ تَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَالْخِتَانُ
حضرت ابوہریرہ نے فرمایا: پانچ چیزیں فطرت اور سنت ہیں: ناخن تراشنا،مونچھیں کاٹنا،بغل کے بال اکھیڑنا،شرمگاہ کے بال مونڈنا اور ختنہ کروانا