Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5049 (سنن النسائي)

[5049]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَعْفُوا اللِّحَی وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبئ اکرمﷺ نے فرمایا: ڈاڑھیاں رکھو اور مونچھیں صاف کرو۔