Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5050 (سنن النسائي)

[5050]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ صُہَيْبٍ يُحَدِّثُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَہُ فَلَيْسَ مِنَّا

حضرت زید بن ارقم﷜ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: جو شخص اپنی مونچھیں نہ کاٹے،وہ ہم میں سے نہیں۔