Sunan Al-Nasai Hadith 5051 (سنن النسائي)
[5051]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَأَی صَبِيًّا حَلَقَ بَعْضَ رَأْسِہِ وَتَرَكَ بَعْضًا فَنَہَی عَنْ ذَلِكَ وَقَالَ احْلِقُوہُ كُلَّہُ أَوْ اتْرُكُوہُ كُلَّہُ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ نے ایک بچہ دیکھ جس کا کچھ سر مونڈا ہوا تھا اور کچھ چھوڑ دیا گیا تھا۔آپ نے اس سے منع فرمایا اور فرمایا: سارا سر منڈاؤ یا سارا رہنے دو