Sunan Al-Nasai Hadith 5054 (سنن النسائي)
[5054]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الْقَزَعِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ حَدِيثُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ أَوْلَی بِالصَّوَابِ
حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے۔ ابوعبدالرحمٰن (امام نسائی) نے کہا کہ یحیٰ بن سعید(القطان) اور محمد بن بشر کی روایت (اس مذکورہ روایت سے) زیادہ درست اور صحیح ہے۔