Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5057 (سنن النسائي)

[5057]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ دَاوُدَ الْأَوْدِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ قَالَ لَقِيتُ رَجُلًا صَحِبَ النَّبِيَّ ﷺ كَمَا صَحِبَہُ أَبُو ہُرَيْرَةَ أَرْبَعَ سِنِينَ قَالَ نَہَانَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَمْتَشِطَ أَحَدُنَا كُلَّ يَوْمٍ

حضرت حمید بن عبدالرحمٰن حمیری سے روایت ہے کہ میں ایک بزرگ کو ملا نبئ اکرم ﷺ کی خدمت اقدس میں اسی طرح رہے تھے جس طرح حضرت ابوہریرہ﷜ چار سال آپ کی خدمت اقدس میں رہے۔انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ہمیں ہرروز کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے۔