Sunan Al-Nasai Hadith 5056 (سنن النسائي)
[5056]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ شَعْرُ النَّبِيِّ ﷺ شَعْرًا رَجْلًا لَيْسَ بِالْجَعْدِ وَلَا بِالسَّبْطِ بَيْنَ أُذُنَيْہِ وَعَاتِقِہِ
حضرت انس سےر وایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبئ اکرمﷺ کے سر کے بال لہردار تھے۔نہ گھنگھریالے نہ بالکل سیدھے۔(اور عموماً) کانوں اور کندھے کے درمیان رہتے تھے۔