Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5075 (سنن النسائي)

[5075]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی وَہُوَ ابْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ الْيَہُودَ وَالنَّصَارَی لَا تَصْبُغُ فَخَالِفُوہُمْ

حضرت ابوہریرہ﷜ بیان کرتے ہیں کہ نبئ اکرمﷺ نے فرمایا: یہودی اور عیسائی بال نہیں رنگتے۔تم ان کی مخالفت کرو۔