Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5076 (سنن النسائي)

[5076]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَنَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تَشَبَّہُوا بِالْيَہُودِ

حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما سےروایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: سفید بالوں کو رنگ سے بدل لیا کرو اور یہودیوں سے مشابہت نہ کرو۔