Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5077 (سنن النسائي)

[5077]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَخْلَدِ بْنِ الْحُسَيْنِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ الزُّبَيْرِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تَشَبَّہُوا بِالْيَہُودِ وَكِلَاہُمَا غَيْرُ مَحْفُوظٍ

حضرت زبیر﷜ سےروایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: سفید بالوں کو رنگ لیا کرو اور یہودیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔یہ دونوں روایتیں غیر محفوظ ہیں۔