Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5095 (سنن النسائي)

[5095]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ ہِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ الزُّورِ

حضرت معاویہ ﷜ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے جعلی بال لگانے سے منع فرمایا ہے۔