Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5098 (سنن النسائي)

[5098]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُوتَشِمَةَ أَرْسَلَہُ الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ہِشَامٍ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے جعلی بال لگانے والی،لگوانے والی،رنگ بھر نےوالی اور بھروانے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ ولید بن ابوہشام نے اس روایت کو مرسل بیان کیا ہے۔