Sunan Al-Nasai Hadith 5114 (سنن النسائي)
[5114] إسنادہ ضعیف
انظر حدیث السابق (5094)
تنبیہ: انوار الصحیفہ میں حدیث نمبر کے اوپر لائن لگائی گئی ہے۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ الْوَشْرِ وَالْوَشْمِ
حضرت ابوریحانہ نے فرمایا: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہﷺ نے دانتوں کو باریک کرنے اور گودنے(جسم کو چھید کر نقش ونگار بنانے اور رنگ بھرنے) سے منع فرمایا ہے۔