Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5115 (سنن النسائي)

[5115] إسنادہ ضعیف

انظر حدیث السابق (5094)

انوار الصحیفہ ص 361

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ الْوَشْرِ وَالْوَشْمِ

حضرت ابوریحانہ﷜ سے روایت ہے کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہﷺ نے دانتوں کو باریک کرنے اور رنگ بھرنے سے منع فرمایا ہے۔