Sunan Al-Nasai Hadith 5125 (سنن النسائي)
[5125] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (5124)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَفْصِ بْنَ عَمْرٍو عَنْ يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَبْصَرَ رَجُلًا مُتَخَلِّقًا قَالَ اذْہَبْ فَاغْسِلْہُ ثُمَّ اغْسِلْہُ وَلَا تَعُدْ
حضرت یعلیٰ بن مرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے خلوق لگا رکھی تھی۔آپ نے فرمایا: جا،اس کو دھو،پھر دھو(اچھی طرح دھو) اور دوبارہ نہ لگانا۔