Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5124 (سنن النسائي)

[5124] إسنادہ ضعیف

ترمذی (2816)

انوار الصحیفہ ص 361

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَفْصِ بْنَ عَمْرٍو وَقَالَ عَلَی إِثْرِہِ يُحَدِّثُ عَنْ يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ أَنَّہُ مَرَّ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ وَہُوَ مُتَخَلِّقٌ فَقَالَ لَہُ ہَلْ لَكَ امْرَأَةٌ قُلْتُ لَا قَالَ فَاغْسِلْہُ ثُمَّ اغْسِلْہُ ثُمَّ لَا تَعُدْ

حضرت یعلیٰ بن مرہ ﷜ سے روایت ہے کہ وہ نبئ اکرمﷺ کےپاس سے گزرے جبکہ انہوں نے خلوق لگائی ہوئی تھی۔آپ نے فرمایا: کیا تیری بیوی ہے؟ میں نےکہا: نہیں۔آپ نے فرمایا: اس کو دھودے۔اچھی طرح دھودے۔اور پھر دوبارہ نہ لگانا۔