Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5127 (سنن النسائي)

[5127] یإسنادہ ضعیف

تقدم (5124)

انوار الصحیفہ ص 361

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ الثَّقَفِيِّ قَالَ أَبْصَرَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ وَبِي رَدْعٌ مِنْ خَلُوقٍ قَالَ يَا يَعْلَی لَكَ امْرَأَةٌ قُلْتُ لَا قَالَ اغْسِلْہُ ثُمَّ لَا تَعُدْ ثُمَّ اغْسِلْہُ ثُمَّ لَا تَعُدْ ثُمَّ اغْسِلْہُ ثُمَّ لَا تَعُدْ قَالَ فَغَسَلْتُہُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ ثُمَّ غَسَلْتُہُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ ثُمَّ غَسَلْتُہُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ

حضرت یعلیٰ بن مرہ ثقفی ﷜ نے فرمایا: مجھے رسول اللہﷺ نے دیکھا جبکہ میرے جسم پر خلوق کے نشان تھے۔آپ نے فرمایا: یعلیٰ! تیری بیوی ہے؟ میں نے کہا: نہیں،آپ نے فرمایا: جا،اسے دھو دے،پھر استعمال نہ کرنا۔پھر دھو دے،پھر استعمال نہ کرنا۔پھر دھودے،پھر استعمال نہ کرنا۔انہوں نے کہا: میں نے اسے دھودیا۔پھر دوبارہ استعمال نہیں کی۔پھر دھودیا،پھر استعمال نہیں کی۔پھر دھودیا،پھر دوبارہ استعمال نہیں کی۔